جنوبی کوریا میں کم آمدنی والوں کیلئے 1 لاکھ سے 6 لاکھ وون تک فی کس ریلیف دینے کا اعلان
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جنوبی کوریا کی حکومت کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پیدا ہونے والے معاشی دباؤ کو کم کرنے کے لیے اس بجٹ کو جلد از جلد نافذ کیا جائے گا۔



