آئی سی سی بورڈ میٹنگ، محسن نقوی کل دبئی کیلئے روانہ ہوں گے، ذرائع

آئی سی سی بورڈ میٹنگ، محسن نقوی کل دبئی کیلئے روانہ ہوں گے، ذرائع

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کل فائنل میں مدمقابل

عمان میں جاری جونئیر ہاکی ایشیاء کپ کا فائنل کل پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان اور بھارت نے ملائیشیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

Scroll to Top