اسلام آباد، وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500 ارب مقرر کئے جانے کا امکان ہے ۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500 ارب جبکہ مالیاتی خسارے کا ہدف 9000 ارب اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف گیارہ ہزار ارب مقرر کئے جانے کا امکان ہے ۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 2024-25 کے اہم اہداف پر اصولی اتفاق ہوا ہے تاہم اہداف کو حتمی شکل بجٹ سازی کے موقع پر دی جائیگی



