آئس لینڈ: جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے پھر لاوا اُبلنا شروع

آئس لینڈ: جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے پھر لاوا اُبلنا شروع

آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوا اُبلنا شروع ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوے کے اخراج پر آتش فشاں کے نزدیکی قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق لاوا اُبلنے کے بعد نزدیکی علاقوں میں ایمرجنسی کی سطح ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

جزیرے ریکیجینز کا آتش فشاں کئی ماہ جاری رہنے والی سیکڑوں زلزلوں کی سرگرمی کے بعد گزشتہ ماہ 20 دسمبر میں پھٹا تھا۔

Scroll to Top